تخلیق کار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (لفظاً) پیدا کرنے والا، (مجازاً) کوئی فن پارہ وجود میں لانے والا (مصنف، مصور وغیرہ)۔ "ہر شخص تَخلیق کار کے منصب پر فائز نہیں ہو سکتا۔"      ( ١٩٧٢ء، نئے مقالات، ١١ )

اشتقاق

عربی زبان کے اسم 'تَخْلِیق' کے ساتھ 'کار' فارسی سے بطور لاحقۂ فاعل لگایا گیا ہے۔ ١٩٧٢ء کو "نئے مقالات" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں